Category: قومی خبریں
ڈیجیٹل پاکستان وژن کے تحت کے پی کے حکومت کی سرکاری امور ڈیجیٹل کرنے کے لیے پالیسی تیار
پشاور (ایکسپریس نیوز): خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری امور ڈیجیٹل کرنے کے لیے ڈیجیٹل پاکستان وژن کے تحت پالیسی تیار کرلی۔
سپریم کورٹ آف پاکستان کا ہوائی اڈوں پر مسافروں سے ناروا سلوک پر سخت اظہار برہمی
کراچی (ایکسپریس نیوز): سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ ملک کے ایئر پورٹس دنیا کے تمام جرائم کی ڈیل کی جگہ بن گئے ہیں۔
وزیراعلی پنجاب کی طرف سے اورنج لائن لاهور کا کرایہ 40 روپے مقررکرنے کی منظوری
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدار نے اورنج لائن لاهور کا کرایہ 40 روپے مقرر کرنے کی اصولی منظوری دے دی۔
پاکستان مشکل وقت سے نکل کر استحکام کی جانب گامزن ہے، وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد (ایکسپریس نیوز): وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان مشکل وقت سے نکل کر استحکام کی جانب گامزن ہے اور کسی کی جنگ میں شریک نہیں ہوں گے۔