Category: قومی خبریں
خارجہ پالیسی کی کامیابی کا انحصار، معاشی استحکام کے ساتھ وابستہ ہے: شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں زیر تربیت سول و عسکری افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ خارجہ پالیسی کی کامیابی کا انحصار، […]
پاکستان میں لاک ڈاؤن کا نتیجه۔۔۔ کورونا وائرس کے کیسز میں حیرت انگیز کمی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک – جاوید چوهدری ) پاکستان میں لاک ڈاؤن سے کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں کمی ہونے لگی ، روزانہ 140رپورٹ ہونیوالے کیسز 108پر آگئے ۔
پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کے تعداد 1300سے تجاوز کر گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک – جاوید چوهدری) پنجاب میں کورونا سے چوتھی اور ملک میں 10 ویں ہلاکت، پاکستان میں کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 1327 ہوگئی۔
صوبہ جنوبی پنجاب بنانے کا بل قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا فیصلہ، دارالحکومت کہاں بنے گا؟
اسلام آباد (این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت نے صوبہ جنوبی پنجاب بنانے کے لیے قومی اسمبلی بل پیش کرنے کا فیصلہ کیا […]
لاہور سیالکوٹ موٹروے کی تعمیر
91 کلو میٹر کا فاصلہ صرف41منٹ میں طے پاکستان میں ایک اور موٹر وے، لاہور سیالکوٹ موٹروے کی تعمیر جاری(جاوید چوهدری)
وزیرخارجہ پاکستان شاه محمود قریشی ایران اور سعودی عرب کے دورے پر روانہ
اسلام آباد (ایکسپریس نیوز): وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ایران اور سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان نے اضا خیل ڈرائی پورٹ نوشہرہ کا افتتاح کردیا
نوشہرہ (ایکسپریس نیوز): پاکستان ریلویز نے 12 مہینے میں 507 ملین روپے کی لاگت سے اضا خیل ڈرائی پورٹ کا یہ منصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچایا، اضاخیل ڈرائی پورٹ 28 […]
حکومت کی تمام پالیسیوں کا مقصد ملک کو فلاحی ریاست بنانا اور پسے ہوئے طبقے کو اوپر اٹھانا ہے، وزیراعظم
نوشہرہ (ایکسپریس نیوز): وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت کا سب سے بڑا چیلنج ملک کو فلاحی ریاست بنانا اور تمام پالیسیوں کا مقصد پسے ہوئے طبقے کو اوپر اٹھانا ہے۔
ڈیجیٹل پاکستان وژن کے تحت کے پی کے حکومت کی سرکاری امور ڈیجیٹل کرنے کے لیے پالیسی تیار
پشاور (ایکسپریس نیوز): خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری امور ڈیجیٹل کرنے کے لیے ڈیجیٹل پاکستان وژن کے تحت پالیسی تیار کرلی۔
سپریم کورٹ آف پاکستان کا ہوائی اڈوں پر مسافروں سے ناروا سلوک پر سخت اظہار برہمی
کراچی (ایکسپریس نیوز): سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ ملک کے ایئر پورٹس دنیا کے تمام جرائم کی ڈیل کی جگہ بن گئے ہیں۔