امریکی صدارتی انتخاب

امریکی صدارتی انتخاب کے مباحثے میں صدر ٹرمپ نے نریندر مودی کو آئینہ دکھا دیا

بین الاقوامی خبریں

صدر ٹرمپ نے انڈیا کو غلیظ، گندہ اور بے ہودہ قرار دے دیا.

 پاکستان کو تنہا کرنے کے خواب دیکھنے والے خود رسوا ہو گئے ۔

صدر ٹرمپ بھی مان گئے کہ ہندوستان غلیظ اور بے ہودہ ہے۔ امریکی صدارتی انتخاب کے مباحثے میں حصہ لیتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا بے ہودگی ہندوستان کی پہچان ہے ۔

انہوں نے بھارت کو غلیظ، گندہ اور بے ہودہ قرار دے دیا۔